ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل ڈی جیز اور پاکستان … Continue reading ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ